کراچی میں سینیٹ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز ایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان کے وکیل نے ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔
سینیٹ الیکشن کیلئے ایم کیو ایم کے اب تک 11 اراکین اور حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے 9 اراکین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
دوسری جانب حکومتی اتحادی جماعت جی ڈی اے کے پیر صدر الدین شاہ راشدی نے بھی کاغذات نامزد جمع کرائے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.