قومی ویمنز ٹیم میں کپتان جویریہ خان، منیبہ علی، عمیمہ سہیل اور ایمن انور کراچی پہنچی ہیں۔
ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز، عروبہ شاہ اور ناہیدہ خان شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ہرارے سے دبئی کی فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے ٹیم کو واپس آنا پڑا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.