بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج سراج الحق خطاب کریں گے

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 24 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے آج جلسہ کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی کے سامنے ہونے والے جلسہ سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنی مقبولیت کا زعم تو میئر کو بااختیار بنانے اور براہ راست انتخاب سے کیوں بھاگ رہی ہے۔

کراچی پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفیٰ کمال…

گزشتہ روز دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ادریس میمن نے وفد کے ساتھ شرکت کی۔

شرکاء کے لیے فوڈکورٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں لوگوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.