جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ تامل ناڈو کے وردھ نگر میں پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا دن کو ڈیڑھ بجے اس وقت ہوا جب فیکٹری ملازمین کیمیکل کو مکس کر رہے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.