یورپی یونین نے برطانوی نشریات پر پابندی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپین خارجہ امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چین نے بی برطانوی نشریاتی ادارے کی ملک کے اندر نشریات پر پا بندی عائد کردی ہے۔
اعلامیے میں برطانوی نشریاتی ادارے پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.