بھارتی فوجیوں کی جانب سے تہوار ’بوگھالی بیہو‘ کے دوران ایل او سی پر کیے گئے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پراس وقت بھارتیوں فوجیوں کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، بھارتی فوجیوں کی یہ ویڈیو بھڑکیں مارتے، چینی فوجیوں سے چماٹے کھاتے یا پھر بھارتی فوج میں جاری غذائی بحران سے متعلق نہیں بلکہ ایک رقص کی ہے۔
وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بھارتی فوجیوں کی جانب سے ریاست آسام میں ہر سال منایا جانے والا تہوا ’بوگھالی بیہو‘ پر کڑکتی سردی میں ڈانس کیا جا رہا ہے اور تہوار کی خوشی منائی جا رہی ہے۔
بھارتی فوجیوں کی جانب سے کیا گیا یہ بے ڈھنگا ڈانس اس وقت انٹرنیٹ صارفین کی خوب توجہ اور ٹرولنگ کا خوب مرکز بنا ہوا ہے۔
Comments are closed.