ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 682 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 822 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.