ترجمان اے این پی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفدیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔
ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ اسفندیار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلا رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء
Comments are closed.