2010 free hookup apps hookup Longmeadow cancer man and hookups coyote hookup best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دادو: بارش سے باڑے کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں بارش کے باعث بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

واقعہ دادو کے علاقے فرحان کالونی میں پیش آیا جہاں واقع بھینسوں کے باڑے کی چھت گر گئی۔

چھت کے ملبے میں دب کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے بعد چھت اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ کے مطابق پانچوں افراد باڑے میں سوئے ہوئے تھے کہ بارش کے باعث چھت منہدم ہو گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.