جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 23 پیسے کم ہوکر 159 روپے 7  پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 159 روپے 30 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.