بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گزشتہ دنوں گلیشیئر ٹوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کے روز گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے تھے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیم سے پانی خارج ہورہا ہے اور راستے میں آنے والی تمام اشیا کو اپنے ساتھ بہا کر لے کر جارہا ہے۔
گزشتہ تین دنوں سے جائے وقوعہ پر امدادی کام جاری ہے جبکہ امدادی کاموں میں فوجی اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
Comments are closed.