پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیسلین مافیا وہ ہوتا ہے جو اسرائیل اور بھارت سے فنڈ منگواتا ہے، تحریک انصاف تسلیم کر رہی ہے کہ بھارت اور اسرائیل سے ہنڈی کے ذریعے ملازمین کے اکاؤنٹ میں پیسے منگوائے گئے۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیسلین مافایا وہ ہوتا ہے جو عوام کا آٹا اور چینی چوری کرتا ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف، رانا ثنا، حمزہ شہباز جیل جاتے ہیں، ہم نے اپنے 40 سال کا حساب دیا ہے، لیکن لاڈلے سے پوچھنے والا کوئی نہیں۔
Comments are closed.