بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 348 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 348 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 194 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئرز بازار میں آج 23 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کا کاروبار 10 ارب 12 کروڑ روپے میں ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 873 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.