دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوروناوائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسی نیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جسے نےکورونا ویکسین لینےسے ا نکار کردیا ہے ۔
افریقی ملک تنزانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے خطے میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے تو ہمیں ویکسی نیشن بھی نہیں کروانی۔
حکومت کا کہنا ہے کہ جب ہمارے ملک میں وبائی کیسز ہے ہی نہیں تو ویکسین کیوں استعمال کریں جبکہ ملکی صدر جان موگوفلی نے ویکسی نیشن سے انکار کرتے ہوئے ویکسین پر تحفظات بھی اٹھائے ہیں۔
انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کیا جہاں انہوں نے کسی قسم کی احتیاطی تدبیر نہیں اپنائی۔
Comments are closed.