سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے مواخذہ کو سیاسی تھیٹر کہہ ڈالا، انہوں نے کہا کہ کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد کیا جانا غیر آئینی ہوگا۔
مواخذے سے متعلق منیجرز نے ٹرمپ کے وکلا کی دلیل ناقابل اطمینان قرار دیدی، سینیٹ میں ٹرمپ کیخلاف کیس مسترد کرنے کا مطالبہ رد کردیا گیا۔
مواخذہ کی تاریخ اور طریقہ کار سے متعلق دونوں جماعتوں کی مشترکہ قرارداد لانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.