جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں اپنے گانے کی لانچنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ یہاں ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ کہہ دیا جاتاہے کہ وہ اسرائیل کا آدمی ہے، وہ آئی ایم ایف کا آدمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں شک کی فضا پیدا ہوگئی ہے، لگتاہے ملک میں 22 کروڑ مشکوک افراد گھوم رہے ہيں۔
شہزاد رائے نے کہا کہ یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے اور شفافیت آنی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.