ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے پر برقرار ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 823 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.