پنجاب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
چونیاں میں منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار چل بسے۔
مریدکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان اور اس کی بھابھی جاں بحق ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.