بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی۔

سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کی سرعام توہین قابل مذمت اقدام ہے، وزارت اطلاعات کو شعیب اختر کی توہین کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں شعیب اختر سے میزبان کا طرز عمل اخلاقیات کے منافی تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.