
چالیسویں چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ گالفر شبیر اقبال نے جیت لی۔
کراچی میں ہونے والی چیمپئن شپ میں شبیر اقبال نے11 انڈر پار کے ساتھ کھیل کا اختتام کیا۔
مطلوب احمد 4 انڈر پار کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور محمد منیر تیسرے نمبر پر رہے۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چار سو پروفیشنل گالفرز حصہ لیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.