سربراہ جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمٰن کا موجودہ حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ اول دن سے طے ہے کہ یہ حکومت ناجائز ہے، دو سے ڈھائی سال ہو گئے اس حکومت کی کارکردگی ناکام رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کے دوران کہا کہ حکومت کی نا اہلی اور نا لائقی سے ہر شخص متاثر ہو رہا ہے، یہ ملک کو نہیں چلا سکتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.