dog screening hookup to laptop american hookup lisa wade pdf arduino led hookups edelman hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Colmar

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سکھر: لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد ملزم گرفتار

سکھر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی سکھر کے مطابق چند روز قبل لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ 

انہوں نے کہا کہ زیادتی کیس میں نامزد 2 ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیادتی کے مقدمے میں 6 ملزمان نامزد ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ تاحال نہیں ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.