17 year old hookup hookup Mansfield Center knoxville hookups cancer man and hookups gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شوکت ترین قانون کے مطابق نئے عہدے پر کام کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شوکت ترین مدت پوری ہونے پر قانون کے مطابق نئے عہدے پر کام کریں گے۔

وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شوکت ترین اس وقت آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے امریکا گئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دارلحکومت اسلام آباد میں ہجوم سے نمٹنے کےلیے پولیس کا نیا یونٹ بنایا جائے گا۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا الیکشن لڑایا جائے گا، وہ آئینی اور قانونی طریقہ کار کے مطابق اپنا کام جاری رکھیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.