80 hookup hookup Illinois hookup hotshot mature hookup Middletown Delaware casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اچھی کرکٹ کھیلیں گے تو ٹیمیں خود پاکستان آئیں گی، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں گے تو انٹرنیشنل ٹیمیں خود پاکستان آئیں گی۔

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو اچھی کرکٹ کھیلنے کی تلقین کی۔

رمیز راجا 13 ستمبر کو چیئرمین بننے کے بعد منصوبوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔

اس موقع پر رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی محنت کریں، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، میرٹ پر سلیکشن ہوگی۔

رمیز راجا ہمیشہ سے میرے پسندیدہ کر کٹر رہے ہیں …

انہوں نے کہا کہ کوچز اور پچز کے معیار کو بہتر کریں گے، سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.