راولپنڈی (رپورٹ: وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بھی قومی ٹیم کے بولرز کا ہی راج رہا۔
دوسرے روز جنوبی افریقا کے اندچ روجی کامیاب بولر کے بعد قومی ٹیم کے حسن علی نے بھی آپنی کارکردگی کا لوہا منوایا، مہمان ٹیم کے 3 کھلاڑی پویلین میں واپس بھیج دیے۔
حسن علی نے پہلی سیریز میں بھی 2 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے تھے، اس طرح مجموعی طور پر ان کے حصے میں 5 وکٹیں آئیں۔
پاکستان جس کو پہلی اننگ میں 71 رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی، دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم کی ایک مرتبہ پھر ابتدائی جوڑی لڑکھڑا گئی۔
The post حسن علی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان کو 71 رنز کی برتری appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.