سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔
جنید صفدر نے کہا کہ میں نے قانونی چارہ جوئی کے سلسلے میں اپنے وکیل کو ہدایت جاری کردی ہیں۔
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا کہ میری کوئی آف شورکمپنی نہیں، میں طالب علم ہوں، میرا صرف ایک بینک اکاؤنٹ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.