connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup dailydot hookup app emily willis hookup california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش پریمیئر لیگ: رونالڈو اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور وولوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے، کرسچیانو رونالڈو لیگ میں اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے، ایورٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسچیانو رونالڈو انگلش پریمیئر لیگ کے 200ویں میچ کو یادگار نہ بناسکے۔

ایورٹن کے خلاف میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے اینتھونی مارشل نے 43ویں منٹ گول کیا۔

جو ایورٹن کے اینڈروس ٹاؤن سینڈ نے 65ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا۔

چیلسی نے ساؤتھمپٹن کے خلاف ایک کے مقابلے میں تین گول کامیابی حاصل کرکے ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ ہوانگ ہی چن کے دو گول کی بدولت وولوز نے نیوکیسل یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.