ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسٹار بلے باز کرس گیل نے ٹی 10 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا جنہوں نے مراٹھا عریبیئنز کیخلاف صرف 22 گیندوں پر 84 رنز بنا ڈالے۔ ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ میں ٹیم ابوظہبی کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل نے اپنی دھواں دار اننگز کے دوران 9 چھکے اور 6 چوکے جڑے ۔
The post ٹی ٹین میں کریس گیل کا لاٹھی چارج appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت
Comments are closed.