برطانیہ میں کورونا سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں جبکہ 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو مزید ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 54 لاکھ 36 ہزار 36 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 94 ہزار 862 ہو گئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.