مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔
ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتہ کرلینا چاہیے تھا کہ آج سماعت کس چیز کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.