قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، ملک کو سول بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہیے۔
سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔
شہباز شریف نے کہا کہ اگر ایسا ہوجائے تو یہی ان کی مفاہمت ہے، ہم ہر صورت صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.