عالمی وباء کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کے ساتھ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے روک تھام پر مبنی مکمل اقدامات کے ساتھ ہزاروں مرد و خواتین زائرین نے طواف و عمرہ ادا کیا۔ خطبہ جمعہ میں کورونا وباء کے خطرات، بچاؤ اور ضروری احکامات پر زور دیا گیا۔
نماز کی ادائیگی کے 10 منٹ بعد مساجد بند کرنے کی ہدایت پر عملدرآمد کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.