south american brides thai sex mature filipina heart cupid dating singles where to find prostitutes in thailand contract marriage dating site www.yahoo philippines.com pen pals usa indian divorced dating sites australia

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟ بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5 روپے مزید مہنگا ہو گیا، خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟

جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔

اسلام آباد( نمائندہ جنگ ) پٹرولیم مصنوعات کی…

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول بلند ترین سطح پر پہنچا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکا مارا گیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا مزید کہنا ہے کہ آج پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔

پیٹرول بم گرا کا پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے اور بجٹ پاس ہونے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا غیر قانونی نوٹیفکیشن جاری کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ بجٹ کے بعد عوام کو ریلیف پہنچانے کے بڑے بڑے دعوے کہاں گئے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.