لاہورہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے نتائج رکوانے اور دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔
عدالتِ عالیہ نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے نتائج رکوانے اور دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے امیدوار جاوید ضمیر کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالتِ عالیہ نے درخواست گزار کو حکم دیا کہ انتخابی نتائج کا اعلان ہو چکا ہے، متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.