مصری صدر عبدالفتح السیسی اور اسرائیلی وزیراعظم بینٹ آج شرم الشیخ میں ملاقات کریں گے۔
قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مصری صدارتی ترجمان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ امور کے علاوہ مجوزہ مشرق وسطیٰ امن منصوبے پر بات بھی کریں گے۔
گزشتہ 10 برس میں اسرائیل کے کسی بھی وزیراعظم کا مصر کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.