وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن بھی چیف الیکشن کمشنر سے نالاں ہے۔
فواد چوہدری نے بلاول بھٹو کے ’پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کے پيچھے کھڑی ہے‘ بیان کے برعکس اپوزیشن کے چیف الیکشن کمشنر سے نالاں ہونے کا دعویٰ کردیا۔
وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن کے خلاف سب سے پہلا مظاہرہ خود ن لیگ نے کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.