dating with female why do we worry about what others think single males over 30 looking for a partner in crime asianeuro dating russian dating site profiles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفر آباد، پاک بحریہ نے دوستانہ کرکٹ میچ جیت لیا

پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ٹی 20 میچ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (سپلائی) ریئر ایڈمرل طارق علی نے میچ کے اختتام پر انعامات تقسیم کیئے۔

اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے مقامی عمائدین بھی موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.