بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11ستمبر تک بند

خیبر پختونخوا صوبے کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 سے 11ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق کورونا کے زيادہ پھیلاؤ والے اضلاع پشاور، صوابی، سوات، مالاکنڈ، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں اسکول بند رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.