best hookup apps that aren't a scam hookup Blooming Grove denver hookup airbnb hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کورونا میں مبتلا

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کورونا میں مبتلا ہو گئے، اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

عبدالرزاق داؤد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجھے کورونا کی معمولی علامات ہیں، میں نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

حکام وزرات تجارت کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کروا چکے ہیں، وہ گزشتہ روز لاہور میں ایک فرد سے ملے تھے۔

وزرات تجارت کا مزید بتانا ہے کہ جس شخص سے ان کی ملاقات ہوئی تھی، اس کا دو روز بعد کورونا مثبت ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.