بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت:ویکسین کی لمبی قطار سے بچنے کیلئے شہری کا انوکھا طریقہ

بھارت سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص نے لمبی قطار سے بچنے کا آسان سا حل ڈھونڈ نکالا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری قطار سے ہٹ کر ویکسین سینٹر کے عقب میں موجود کھڑکی کی طرف موجود ہے جبکہ اس نے اپنے پاؤں دو دیواروں کے عین وسط میں ٹکائے ہوئے ہیں،کھڑکی میں سے ہی اسے ویکسین لگائی گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.