جاپان میں فارمولا ون گراں پری پھر کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی۔
وبائی وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر آئندہ ہفتے شیڈول فارمولا ون گراں پری کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ایک پلان کے تحت کار ریس کو اکتوبر تک موخر کرنے کا بھی پروگرام بنایا گیا لیکن جاپانی وزارت صحت نے اس کی بھی منظوری نہ دی جس پر ایف ون جاپان گراں پری کے انعقاد کو ختم کر دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.