queen without a crown thai sex mature prince and princess school pasig xyxy dating china free www.latinamericancupid.com español

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: بن لادن خاندان کا مینشن 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے  بھائی ابراہیم بن لادن کی امریکا میں موجود جائیداد فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ 

غیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم بن لادن بیل ایئر میں موجود اپنی حویلی 2 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر میں فرخت کر رہے ہیں۔ 

مذکورہ حویلی نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملے کے بعد سے خالی ہے، جسے اب فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ 

جیسے ہی نجی طیارے کی بات آتی ہے تو ذہن میں امیر و رئیس لوگوں کا ایک خاکہ ذہن میں آجاتا ہے، اور ذہن میں اس سفر کی قیمت کا خیال آتے ہی یہ خواب چکنا چور ہوجاتا ہے۔

فہرست کے مطابق انگلینڈ کا دارالحکومت لندن طلبا کے لیے سب سے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے، اور یہ تیسرا سال ہے جب لندن کو تعلیم کے متلاشی کیلئے بہترین شہر قرار دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے بھائی نے یہ حویلی 1983 میں 16 لاکھ 53 ہزار ڈالر میں خریدی تھی۔ 

اس حویلی کی تعمیر سال 1931 میں ہوئی تھی، جو تقریباً 7 ہزار 100 مربع فٹ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ 

اس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس حویلی کی اصل قیمت 55 لاکھ ڈالر ہے، تاہم جو رقم براہیم بن لادن طلب کر رہے ہیں اس کی وجہ حالیہ مہنگائی ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.