کراچی کی سیشن عدالت نے وکیل پر اقدامِ قتل کے الزام سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ شمیم کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی کی عدالت نے وکیل پر اقدامِ قتل کے الزام سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے ایڈووکیٹ شمیم پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
دوسری جانب وکیل کو اقدامِ قتل میں سزا سنائے جانے کے خلاف وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
وکلاء کی جانب سے اس حوالے سے جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس بھی بلایا گیا۔
Comments are closed.