بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان: ایران سے آنیوالی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل

بلوچستان میں ایران کی جانب سے مکران آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس کے باعث صوبے کے کئی شہر بجلی سے محروم ہو گئے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں…

کیسکو کے ترجمان مطابق ایران کی جانب سے مکران آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث مکران کے اضلاع ، کیچ، گوادر، پنجگور کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

گوادر(اکبرجندانی،نامہ نگار)سی پیک کے حب گوادر شہر…

کیسکو کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بہت جلد ایران سے بجلی کی دوبارہ فراہمی کے بعد بجلی بحال کر دی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.