افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے۔ غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔
دوسری جانب افغان طالبان نے ملک کے پچاسی فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔
اس سے قبل عید کے پہلے روز افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ کے روز دارالحکومت کابل کے مختلف حصوں میں راکٹ حملے کئے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.