حجاج آج تیسرے روز کی رمی کریں گے۔ منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے۔
حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں، علاوہ ازیں حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد جاری ہے۔
اس سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا ہے جبکہ حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس ریکارڈ پر نہیں آیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.