بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے کم ہوکر 93707 روپے ہے۔

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ (این ای ڈی بی) تشکیل دے دیا ہے۔

ایسوی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.