وفاقی وزیر صعنت و پیدوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن دو دن میں جاری ہو جائے گا، پہلی بار گاڑی کی خریداری پر مراعات دی جائیں گی۔
خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ رواں سال گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 3 لاکھ تک کر دی جائے گی۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین سال میں ملکی معشیت درست کی، روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام آرہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.