سربراہ حرمین انتظامیہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کی جانب سے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا گیا ۔
شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سال 10 ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے، جبکہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.