بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سمندر سے ملنے والا شیل ساڑھے 38 ہزار روپے میں نیلام ہوگیا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ایست گوداویری سے ملنے والا نارنجی رنگ کا شیل بیش قیمتی اور نایاب ہے، جس کا سائنسی نام سیرنکس آرونس ہے۔
یہ شیل دنیا کے سب سے بڑے سائز کے شیل کی نسل سے ہے، جسے بھارت میں 38400 روپے سے زائد میں نیلام کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.